|

وقتِ اشاعت :   August 14 – 2023

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے نیو کچلاک بائپاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔