نگران حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد پٹرول کی نئ قیمت 290 روپے 45 پیسے ہوگئی۔
اسی طر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 293 روپے 40 پیسے ہوگئی۔