|

وقتِ اشاعت :   August 26 – 2023

کوئٹہ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔

ہفتہ کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی جس میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزیر اعظم کو بلوچستان کے انتظامی امور اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔