|

وقتِ اشاعت :   August 26 – 2023

صحبت پور: صحبت میں بھی نواب اکبر بگٹی کی 17 برسی کے موقع پر دکانیں بند کی گئی۔

تمام چھوٹے بڑے کاروبار بند ۔نواب اکبر کو ترتنائی کے پہاڑوں مرحوم جنرل مشرف کے دور میں ایک فوجی آپریشن میں ہلاک کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق صحبت پور ڈیرہ بگٹی کا سرحدی ضلع ہونے کی وجہ سے۔

صحبت پور میں نواب اکبر بگٹی کی 17 ویں برسی کے موقع پر بند تھا صحبت پور ضلع بھر میں چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند تھے۔

جس سے لوگوں کو بہت تکلیف کا سامنا رہا واضح رہے ڈیرہ بگٹی اور کوہلو پہاڑی سلسلے ترتانی میں مرحوم جنرل مشرف کے دور حکومت میں ایک فوجی آپریشن کے زریعے ہلاک کیا گیا تھا ۔