|

وقتِ اشاعت :   September 6 – 2023

کوئٹہ: چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ نگران وزیراعظم کو بھی معلوم نہیں انتخابات کب ہونگے۔

جو عمران کو ہٹانے میں مدد گار ثابت ہوے انہوں نے قانون سازی سے وہ سایہ دار درخت کاٹ کر لکڑیاں جلا ڈالیں۔

جس کے سایہ میں یہ وقت گزارا کرتے تھے، حالات سے ایسا لگتا ہے انتخابات اس وقت ہونگے جب 1 روپیہ کا 347 ڈالر ہونگے۔