|

وقتِ اشاعت :   September 7 – 2023

صوبۂ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

کوئٹہ شہر میں چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔

چینی 5 روپے سستی ہونے کے بعد شہر میں چینی کی فی کلو قیمت 225 سے 220 روپے پر آ گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں چینی فی کلو 225 روپے میں فروخت کی جا رہی تھی۔