|

وقتِ اشاعت :   September 13 – 2023

تربت؛ مند میں پولیس اور اے ٹی ایف نے دو افراد گرفتار کرلیے۔

اطلاع کے مطابق گزشتہ روز مند میں اے ٹی ایف اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران حلیم محمد اور نوربخش ولد محمد نامی دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا،.

حلیم محمد ہائی سکول سورو مند اور نوربخش زبیدہ جلال ہائی سکول سورو مند میں چپراسی بتائے جاتے ہیں۔