|

وقتِ اشاعت :   September 13 – 2023

نوشکی : نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا منگل کے روز کلی جمالدینی روڈ ہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر احمد کرم زئی جمالدینی موقع پر جانبحق ہوگئے.

تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے ۔