|

وقتِ اشاعت :   September 15 – 2023

کوئٹہ; جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ء حافظ حمداللہ کوکراچی منتقل کر دیا گیا۔

جمعہ کو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ء حافظ حمداللہ زخمی کوکراچی ٹرمینل پر خصوصی طیارے کے ذریعے زخمی حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع ، جے یو آئی کے رہنماؤں مولانا عبدالکریم عابد ، مولانا محمد غیاث ، ڈاکٹر نصیرالدین سواتی ، حاجی امین اللہ ، سمیع سواتی ،مولانا احسان اللہ ٹکروی ، مولانا نورالحق ، مولانا فتح اللہ جمال کاکڑ اور کارکنان کی بڑی تعداد ٹرمینل ون پر موجود تھے۔