|

وقتِ اشاعت :   September 18 – 2023

کوئٹہ : کوئٹہ پولیس نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق سوموار کو کوئٹہ کے علاقے عملدآر روڈ پرناصر آبا د کے قریب رکشہ میں سوار ایک شخص نے فائرنگ کر کے ڈرائیورحسین کو قتل کر دیا ۔

اور فرار ہو گیا تھا ۔

پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ہزارہ ٹائون کے علاقے سے ملز م عیسی کو گرفتار کر کے ا سکے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔