|

وقتِ اشاعت :   October 1 – 2023

چاغی; چاغی پدگ چیک پوسٹ سے دوران چیکنگ مختلف گاڑیوں سے لاکھوں روپے کے چینی برآمد۔،

تفصیلات کے مطابق پدگ ایف سی چیک پوسٹ پر مختلف گاڑیوں سے افغانستان اسمگلنگ کرنے کی کوشش میں لاکھوں روپے کے چینی ایف سی نے قبضے میں۔

لیکر کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا