|

وقتِ اشاعت :   October 3 – 2023

پنجگور: پنجگور چتکان شہر رخشان ندی پر قائم سکیورٹی فورسز کی ناکے پر نامعلوم سمیت سے دو راکٹ فائر سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

پولیس کے مطابق پنجگور رخشان ندی کے قریب سکیورٹی فورسز کی ناکے پر نامعلوم سمیت سے دو راکٹ فائر کیا گیا ۔

جو سکیورٹی فورسز کے ناکے سے دور جاکر گرے سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے سکیورٹی فورسز اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کررہے ہیں