|

وقتِ اشاعت :   October 15 – 2023

کوئٹہ؛ کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر محکمہ داخلہ بلوچستان نے اہم شاہراہوں پر دفعہ 144نافذ کردیا ۔،

محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے 13اکتوبر کو جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ریڈ زون اور گرد نواح میں سیاسی اجتماع ،جلسے جلوس اور دھرنوں پر پابندی عائد ہوگی

ہاکی گراونڈ افغان کونسلیٹ تا جی پی او چوک ڈپٹی کمشنر چوک میٹرو پولیٹن ضلعہ کچہری انسکمب روڈ حالی روڈ بلوچستان ہائی کورٹ بلوچستان اسمبلی سرینا چوک اور اطراف میں دفعہ 144کے تحت جلسے اور جلوس پر مکمل پابند عائد ہوگی