|

وقتِ اشاعت :   November 6 – 2023

پنجگور: پنجگورچتکان شہر سکیورٹی فورسز کے بٹ ناکہ کی طرف نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے

کوئی نقصان کی اطلاع نہیں پولیس کے مطابق پنجگور چتکان شہر سکیورٹی فورسز کی بٹ ناکے کی طرف نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے

ہینڈ گرنیڈ خالی میدان میں گر کر پھٹ گئے کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے