|

وقتِ اشاعت :   December 8 – 2023

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں سابق وزیراعلی بلوچستان میر نصیر مینگل کے صاحبزادے میر حمود الرحمان اور میر شفیق الرحمان کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا