|

وقتِ اشاعت :   December 21 – 2023

کوئٹہ: جمعیت علماے اسلام کے رہنما سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس ) پر اپنے مزمتی بیان میں کہا ہے کہ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

بلوچ سیاسی کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل/اغوا کے خلاف پرامن احتجاج، تشدد کی ایسی کارروائیوں نے وفاق کی بنیادوں کو ہی کمزور کردیا۔