|

وقتِ اشاعت :   January 1 – 2024

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں امیدواروں کے نام فائنل کرکے ٹکٹیں جاری کردی

تفصیلات کے مطابق این اے 262 کوئٹہ سے حاجی رمضان اچکزئی این اے 264 کوئٹہ سے نوابزادہ جمال رئیسانی این اے 263کوئٹہ سے روزی خان کاکڑ بی پی 38 سے سکینہ عبداللہ، پی بی39سے شریف جوگیزئی پی بی40سے انجنئیرہادی عسکری،پی بی 41نورالدین کاکڑ پی بی 42سے طاہر محمود،

پی بی 43سے لیاقت لہڑی پی پی 44سے عبید گورگیج ،پی بی 45سے میرعلی مددجتک اور پی بی 46سے میرریاض شاہوانی پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے