|

وقتِ اشاعت :   January 2 – 2024

تربت : ضلع کیچ سے دو افراد لاپتہ۔ اطلاعات کے مطابق فورسز نے گزشتہ شب گومازی تحصیل تمپ سے

سہیل ولد موسی اور عزیر ولد مہر دل نامی

دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔