|

وقتِ اشاعت :   January 3 – 2024

خضد: خضدار بھائی کے فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق جبکہ دو بھائی شدید زخمی

خضدار لیویز کے مطابق بدھ کے روز خضدار کے سب تحصیل باغبانہ کلی سبزل خان زئی میں بھائی کے فائرنگ سے جمعہ خان موقع پر جاں بحق ہوگئے

جبکہ دو بھائی عنایت اللہ اور نعمت اللہ ولد احمد نور ساکنان باغبانہ خضدار نعش اور شدید زخمیوں کو لیویز نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار پہنچائے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے مزید تحقیقات شروع کردی لیویز کے مطابق تصادم زمین کے تنازعے پر پیش آیا۔