|

وقتِ اشاعت :   February 8 – 2024

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس میں اپنے ایک ٹویٹ میں الیکشن کمیشن کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معتبر معلومات موصول ہوئی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جعلی فارم 45 پولنگ ایجنٹس کو پیش کیا جائے گا، جس کے نتائج

تبدیل کیے جائیں گے۔

اور جبکہ بعض پولنگ سٹیشنوں پر افراتفری پھیلانے کی جان بوجھ کر کوششیں کی جائے گی، جبکہ گنتی کو کہیں اور ایڈجسٹ کیا جائے گا۔