|

وقتِ اشاعت :   February 9 – 2024

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسزکابلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈا پریشن کیا۔

فائرنگ کے شدیدتبادلے میں داعش کامطلوب دہشتگرد عبدالشکورعرف نعمان عرف ابوحمزہ خراسانی ماراگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد قلعہ سیف اللہ اورپشین کی

دھماکوں کاماسٹرمائنڈتھا،ہلاک دہشتگرد بلوچستان میں خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔سیکیورٹی فورسز بلوچستان کاامن واستحکام تباہ کرنیکی سازشیں ناکام بنادیں گی۔