|

وقتِ اشاعت :   April 19 – 2024

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ے کہا ھے کہ بلوچستان میں بہترطرز حکمرانی کا قیام اولین ترجع ہے،کابینہ کی تشکیل تمام جماعتوں کی مشاورت سے ہوئی اس لیے کچھ تاخیر ہوئی،مخلوط حکومت میں اس طرح کے مسائل رہتے ہیں ،حلف اٹھانیوالے وزار کو آج شام تک قلمدان دے دینگے

،ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعہ کو گورنر یسوع میں حلف برداری کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر صوبائی وزرا حاجی علی مدد جتک میر صادق عمرانی ترجمان حکومت بلوچستان شاھد رند بھی موجود تھی سیکورٹی صوبے کا سب سے بڑا چیلنج ہے

دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے موثراقدامات کرنے ہونگے،وزیر اعلی بلوچستان بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹیمیں فعال ہیں ،ضرورت پڑی تو وفاق سے بات کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *