|

وقتِ اشاعت :   May 4 – 2024

ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ 2افراد جاں بحق 5 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ڈیر ہ بگٹی کے علا قے میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے تبادلے میں غلام مصطفی ، عبدالرزاق ، سہیل اور گوشل جاںبحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے

جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *