|

وقتِ اشاعت :   May 4 – 2024

خضدار:بی این پی کے مرکزی رہنما سابقہ ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل نے خضدار دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ عالمی یوم صحافت کے موقع پر ایک سینئر صحافی کی گاڑی کو بم کا نشانہ بنانا

افسوس ناک عمل ہیں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جھالاوان میں حالات خراب کیئے جارہے ہیں، جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ معصوم شہریوں کی جان و مال کی تحفظ کے لیے سخت سے سخت اقدامات اٹھائے اور جھا لاوان میں امن کا قیام یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *