|

وقتِ اشاعت :   May 5 – 2024

کوئٹہ:جمعیت علما اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ( ایکس )پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مری میں اپنی مخلوط حکومت ترتیب دی

ہم نے جان بلیدی کو فون کر کہ کہا کہ گوادر سنگھارمیں وزیر اعلی سیکرٹریٹ کو آباد کریں ، لیکن انہوں نے سیکرٹریٹ کو فوج کے حوالے کیا ، اگر موسم سرما میں وزیر اعلی وہاں دفتر لگاتے ایسا نہ ہوتا.انہوں نے کہا ہے

کہ ہم نے انہی خدشات کے پیش نظر گوادر کو بلوچستان کا winter capital notify کیا ،اس کے ساتھ Port Singapore Authority کو فارغ کر کہ GoB نے بتدریج بندرگا ہ کو خریدنے کی منصوبہ بندی کی لیکن یہ خاردار تار کا سہرا ان کے سر جنہوں نے مری میں حکومت ترتیب دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *