|

وقتِ اشاعت :   May 5 – 2024

مستونگ:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مستونگ تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے

حادثہ انڈس اور آلٹو مہران کار گاڑی میں پیش آیازخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال منتقل کردیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے میں مرد خواتین اور بچے شامل ہے حادثے کے 8 افراد کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *