|

وقتِ اشاعت :   4 days پہلے

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے سینئر جوانٹ سیکریٹری نعیم بلوچ سابقہ اور موجودہ یا کسی بھی پریس کانفرنسز سوشل میڈیا پر بیانات اور کمنٹس، سابقہ ، موجودہ اور آئندہ کے پریس کانفرنس کو تنظیم سے کوئی تعلق نہیں یہ انکی زاتی رائے و فعل ہیں

اور سوشل میڈیا میں کسی بھی ادارے یا ڈپارٹمنٹ یا شخص کے خلاف لکھاتا ہے یہ انکے زاتی رائے اور زاتی اختلافات ہوں گے ۔

تنظیم کے رہنما کو سختی سے تاکید کیا جاتا ہے کہ اپنے اختلافات اور مسائل پر تنظیم کے نام استعمال کرنے سے گریز کریں۔ اگر تنظیم کے نام استعمال کیا گیا تو انکے کے خلاف تنظیم کے بالائی ادارے ان کے خلاف کارروائی کی مجاز ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *