|

وقتِ اشاعت :   June 24 – 2024

کوئٹہ : جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے لشکر بلو چستان کے سربر اہان اخترجان مینگل اور جا و ید مینگل کی منا فقت اس وقت بے نقا ب ہوگئی تھی

جب انہوں نے وڈھ کی نما ئندگی کرنے والے پر 80 کر وڑ فنڈ ز صو ل کرنے کا الز ام لگا یا اور موصوف کو مو جو دہ بجٹ میں انگو ئنگ اسکیمز کے لئے 2.25ارب روپے ملے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اختر جان مینگل پی ڈی ایم اور عمر ان حکو مت کے دوران 30ارب فنڈ ز کے بارے میں خا مو ش رہے تاکہ اپنی بد عنو انی چھپا سکیں اور وہ عوام کو کچھ دینے میں نا کام ر ہے جنکہ فنڈز کو لشکر بلو چستان کی دہشتگر دی کے لئے استعما ل کیا۔

انہوں نے کہا کہ اختر جان مینگل اور انکی پار ٹی بی این پی نے فارم 47کی مد د سے بیلٹ بکس چوری اور الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ کر کے انتخا بات میں دھاند لی کی تاکہ اقتد ا ر پر قابض رہ سکیں ان کی بلو چ عوام کی طر ف سے مستر د گی اور اقتدا ر بر قرار رکھنے کے لئے دہشتگردی پر انحصارکو ظا ہر کر تا ہے صو بائی حکومت کا شکریہ کہ عوام کی خد مت فراہمی کے لئے ہم پر اعتما د کیا۔