|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے پکنک بنانے والے چھ نوجوان لاپتہ ہوگئے

جن کا تعلق نوشکی سے بتا یا جاتا ہے خاندانی ذرائع کے مطابق نوشکی سے لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کا تعلق جمعیت علما اسلام کے صوبائی کنونیئر مولانا منظور احمد مینگل کی فیملی سے بتایا جاتا ہے۔

نوشکی مولانا منظور احمد مینگل کے مطابق درینگڑ ھ تک موبائل رابطہ کے بعد رابطہ نہیں رہا۔

نوشکی دودن گزرنے کے باوجود مغویوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق نوشکی 6 نوجوان گاڑی سمیت لاپتہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *