|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کہا ہے کہ زمینداروں کی معاشی قتل عام بند کیا جائے

زمینداروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بلوچستان میں زمینداروں کو سالانہ اربوں روپے کا نقصانات اٹھانا پڑھتا ہے

کیونکہ کیسکو نے 3 گھنٹہ بجلی زمینداروں کو روزانہ دیتی ہے

اس وقت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں گرمی انتہائی زیادہ 3 گھنٹہ بجلی دینے سے زمینداروں کے اکثر فصلییں پانی نہ ہونے کی وجہ سے خشک ہو چکی ہے

ان کو کافی نقصانات ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

ایک طرف صوبائی حکومتی اراکین اسمبلی فلور پہ آکر بڑے داعوے کرتے ہیں کہ بلوچستان میں خوشحالی لائینگیے اور دوسری طرف حقیقت کو دیکھا جائے

بلوچستان کے عوام کی معاشی قتل عام کیا جا رہا ہے اس وقت بلوچستان کی اکثر لوگ کی وابستگی زراعت پہ منحصر ہے لیکن حکومت اور روزگار دینے بجائے زراعت سے وابستہ لوگوں کی روزگار ختم کرنا چاہتے ہیں اور بلوچستان کے عوام کو بہیکاری بنانا چاہتے ہیں

جو قابل مزمت ہے بی این پی زمینداروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہے کہ زمینداروں کے 10 سے 12 گھنٹے روزانہ بجلی فراہم کی جائے انہوں نے کہا کہ کئی بار اسمبلی کے فلور پہ کہتے آ رہے ہے

کہ وفاق کا روایہ بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں کا چل رہا ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں اس وقت وہاں کی عوام کو جینے کا حق چھینا جا رہا ہے پشتون گزشتہ تین ماہ سے چمن میں احتجاج پہ بیٹھے ہیں نہ صوبائی حکومت سو رہی ہے نہ وفا صوبائی اور وفاق حکومت سو رہی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت وڈ میں ایک شخص کو نوازنے کے در پر تلی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *