|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

خضدار: چککو کے مقام پر تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا

ایک شخص نیازاحمد ولد محمد قوم محمودانی ساکن باغبانہ جاں بحق دوافراد زخمی زخمیوں کے نام علی احمد ولد فرید احمد قوم محمودانی،

تاج ولد محمد قوم محمد قوم محمودانی ساکن باغبانہ بتائے گئے ہیں زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال خضدار لایا گیا، پولیس موقع پر پہنچ کر ٹرالرکو تحویل میں لے لی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *