|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

خاران: خاران شہر کے وسط میں دوپہر کے وقت احساس ادارے کے دفتر میں نامعلوم مسلح افراد نے حملے کیا حملے میں بم بھی استعمال کیا گیا

جس سے چار دھماکے بھی ہوئے جن کی اواز دور دور تک سنائی گئی اور فائرنگ کی اس دوران دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا پولیس ذرائع کے مطابق احساس ادارے کے تین اہلکار فائرنگ سے زخمی بھی ہوئے ہے

نامعلوم مسلح افراد واقعہ کے بعد فرار ہوگئے جبکہ سی ٹی ڈی ادارے کی طرف سے خاران پولیس تھانہ میں اس واقعہ کے خلاف نامعلوم مسلح افراد کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *