|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

تربت(بیورو رپورٹ) تربت شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 51 سینٹی محسوس کیا جانے۔

تربت میں گذشتہ کئی دنوں سے درجہ حرارت میں شدید اضافہ ہوا ہے اور گرمی کی شدت بہت حد تک بڑھ گئی ہے، مسلسل دو دنوں سے تربت میں درجہ حرارت 51 اور 52 سینٹی گریڈ محسوس ہوا، بدھ کو شدید ترین گرمی سے شہر میں ایک خاتون سمیت چار لوگ بیہوش ہوگئے

جب کہ دوسری جانب گھنٹوں لوڈشیدنگ سے نظام زندگی مفلوج رہ گئی ہے۔ رواں ہفتے سے آنے والی گرمی کی لہر مسلسل برقرار ہے جس میں کمی کے بجائے ہر روز شدت محسوس کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات تربت شہر اس وقت ملک کے گرم ترین علاقوں میں شمار کیا جارہا ہے جہاں نارمل درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی تک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *