|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ ہمارے خلاف سازشی عناصر ایک منظم طریقہ سے من گھڑت غلط خبریں پھلا رہی ہیں۔

ہمارے لیے یہاں اور اِس مِنطقہ میں بسنے والے تمام قبائل/اقوام چاہے افغانستان اور ایران میں آباد ہیں قابل صد احترام ہیں، ہماری جنگ ریاستی اور ہرقسم کے دہشتگردی کے خلاف ہے گیدڑ والوں سے ہوشیار رہیں

ہمارے معلومات کے مطابق یہ منگھڑت خبر Mir Mutallib نامی شخص نے Balochistan Update Group کے title سے Facebook پہ لگائی ہے۔ اس وقت ہم بلوچستان سے باہر ہیں ، اس غلط خبر کے حوالے سے ہم قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں اس سلسلہ میں کوئٹہ پہنچتے ہی وکلا سے مشورہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *