|

وقتِ اشاعت :   July 5 – 2024

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان سندھ کے طرز پر سیلاب زدہ علاقوں میں تیار مکان بنائیں اور سیلاب متاثرین کو اس کے مالکان حقوق دیں

اور اس کیساتھے ہی ہم نوجوانوں کو آسان اقساط پر بلا سود قرضے فراہم کریں تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کریں

اور جن نوجوانوں کو ہم فنی تربیت دینگے انہیں روزگار فراہم کرینگے پیپلز پارٹی جب بھی بر سر اقتدار آئی ہے انہوں نے ملازمتیں دی ہیں ۔