|

وقتِ اشاعت :   August 2 – 2024

خاران: ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہونے والی بلوچ راجی مچی میں شرکت کرنے والے لوگوں پر حکومت کے جانب سے کریک ڈاون و بلوچ نوجوانوں کی شہادت و گرفتاری کے خلاف بلوچستان کے ضلع خاران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شٹرڈاون ہڑتال کے بعد شہید نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم سے ایک پرامن ریلی نکالی گئی

جو مین روڈ میں دھرنے کی شکل اختیار کرگئی احتجاجی دھرنے میں خواتین سمیت بچے بوڑھے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی