|

وقتِ اشاعت :   August 17 – 2024

کوئٹہ:  جمعیت علما ء اسلا م بلو چستان کے صو بائی امیر سینٹر مو لا نا عبد الو ا سع نے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت امن و ا ما ن بحا ل کر نے میں مکمل طور پر نا کا م ہوئی ہے

کوئٹہ میں بم دھما کے شہر یوں کی زخمی ہو نے کی شد ید مذ مت کر تے ہیں ، سیکو ر ٹی ادارے شہر یوں کے تحفظ کے لئے اہم اقد ا م اٹھا ئے مسلسل دھما کے کر نا دشمنوں کی خام خیا لی ہے ،

سا زشی اور ملک دشمن عنا صر پا کستان کو غیر مستحکم کر نے کے در پے ہے جو اپنے مقاصد میں کا میا ب نہیں ہونگے

پا کستانی عو ام کے لئے جمعیت علما ء اسلام ہر فورم پر آ واز بلند کر ینگے کیو نکہ ہم مذ ہبی لو گ ہیں کسی بھی انسان کے خو ن بہا نے کے لئے مسلسل مز اہمت بھی کر ینگے اور مذ مت بھی کرینگے ۔ ہما را دین بھی ہمیں ہی درس دیتا ہے کہ امن کے لئے اپنے آ واز بھی بلند کر و اور دشمنوں کے آ نکھوں میں آنکھیں ڈال کر دہشتگر دی کو جڑ ے سے اکھاڑ کر پھینک دے ۔