کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے
میں اپنے والد شہید سراج خان رئیسانی کی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے پارلیمنٹ میں سب سے کم عمر ایم این اے کے طور پر بلوچستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہر قدم کے ساتھ، میں اپنے لوگوں کی خدمت کرنے اور روشن مستقبل کے لیے ان کے وژن کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔