|

وقتِ اشاعت :   August 28 – 2024

یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی اور ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے ما بین تعلیم کے فروغ اور طلبا ء کے لئے انٹرن شپس کے مواقع پیدا کر نے سے متعلق مفاہمت کی یا داشت پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ مفاہمت کی یا داشت پر چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ بلو چستان کے نا ئب صدر آ غا گل خلجی اور نا ئب صدر سید عبدالاحد آغا جبکہ یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی کے پرو وائس چا نسلر ڈاکٹر عادل زمان کا سی نے دستخط کئے۔ اس موقع پر ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے نا ئب صدر حا جی آ غا گل خلجی اور نا ئب صدر سید عبدالا حد آغا نے یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی کو یقین دہا نی کرا ئی کہ چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ بلو چستان تعلیم کے فروغ اور مقامی نو جوانوں کے لئے اسکالر شپس کے حصول کیلئے ہر ممکن سپورٹ فرا ہم کر ے گی ، بدقسمتی سے بلو چستان میں ایک طرف معیاری تعلیم کا فقدان ہے تو دوسری جا نب اعلیٰ تعلیم یا فتہ نو جوانوں کو روزگا ر نہ ملنے کا چیلنج بھی ہمیں درپیش ہے انہوں نے یو نیورسٹی آ ف لو را لا ئی کی کا رکردگی کی تعریف کی اور اس کے وائس چا نسلر ، پرووائس چا نسلر اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا ،

انہوں نے کہا کہ تعلیمی میدان میں بہتری کے لئے چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری جا مع بلو چستان ہو یا کو ئی اور ادارہ کے ساتھ تعاون کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ۔ اس موقع پر یو نیورسٹی آف لو را لا ئی کے پرو وائس چا نسلرڈاکٹر عادل زمان کا سی کا کہنا تھا کہ جا مع کے وائس چا نسلر اور اساتذہ کی جا نب سے معیار تعلیم پر کو ئی سمجھو تہ نہیں جا ئے گا جا مع کی انتظامیہ اور اساتذہ کی انتھک محنت کی بدولت آ ج صو بے بھر کے نو جوان لو را لا ئی میں زیور تعلیم سے آ راستہ ہو رہے ہیںجا مع میں ما رکیٹ اورینٹڈ شعبوں جن میں بی ایس اینستھیزیا،بی ایس نرسنگ ، ٹیکنیکل و دیگر شعبے شامل ہیں میں نو جوانوں کو تعلیم دی جا رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ قانون کی تعلیم کے لئے بھی جلد جامع کو این او سی کا اجرا ء ہو گاان کا کہنا تھا کہ وہ چیمبر سے ریسرچ و دیگر گا ئیڈ لا ئن با رے معاونت و تجا ویز چا ہتے ہیںان کا کہنا تھا کہ جا مع کی جا نب سے انٹر نیشنل کانفرنسز کا بھی وقتا فوقتا انعقاد کیا جا تا ہے جا مع میں زیتون کے 8500پو دے لگا ئے جا چکے ہیں جن سے پچھلے سال 400لٹر تیل لے چکے ہیں اس سال تیل کی اوسط ڈبل ہو نے کا امکا ن ہے

ان کا کہنا تھا کہ جا مع نصابی کے ساتھ ساتھ نو جوانوں کو غیر نصابی سر گر میوں حصہ لینے کی جا نب بھی راغب کر رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی آ ف لو را لا ئی انتہا ئی کم فیسوں میں صو بے کو نو جوانوںتعلیم کا بہترین معیار دے رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ جا مع کوئینز مری یو نورسٹی لندن ، چا ئنا کی جامعات و دیگر کے ساتھ مفاہمت کی یا داشت پر دستخط کر ے گی تا کہ بہترین صلاحیتوں کے حامل طلبا ء و طا لبات کو بیرون ملک بھی معیاری تعلیم کے مواقع میسر آ سکیں۔انہوں نے کہا کہ جا مع میں پی ایچ ڈی ڈگری ہو لڈرز اساتذہ خدما ت انجا م دے رہے ہیں جن سے نو جوان بھر پور انداز میںمستفید ہو رہے ہیں آخر میں چیمبر آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹری کی جا نب سے یونیورسٹی آ ف لو را لا ئی کے پرو وائس چا نسلر کو یاد گا ری شیلڈ پیش کی گئی ۔