|

وقتِ اشاعت :   September 7 – 2024

کوئٹہ:  بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کوہلاک ہوگئے کردیا گیاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب قلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا،

شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے کردیا گیاآئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،

سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *