کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں وزیراعظم شہباز شریف کے متعلق ایک لفظ بار بار کہتا آیا ہوں
کہ اسمبلیاں فروخت ہوئی، یہ زر و زور کی حکومت ہے اور وہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بات غلط ہے
اب دونوں میں سے کوئی ایک ایماندار ہوسکتا ہے دونوں نہیںمیں اپنی بات پر قائم ہوں یہ اسمبلیاں دو نمبر ہے۔