|

وقتِ اشاعت :   September 19 – 2024

کوئٹہ: وائس فاربلوچ مسنگ پرسن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ نے حوران بلوچ کی 22اے کی درخواست پر ایک مرتبہ پھرپولیس کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

واضع رہے پولیس نے11جولائی کو ظہیر کی باحفاظت بازیابی کیلئے نکالی جانیوالی پرامن احتجاجی ریلوں میں شامل خواتین اور دیگرشرکاپرلاٹھی چارج،شیلنگ،فائرنگ کیاتھا۔