|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کوئٹہ: مستونگ میں نامعلوم افراد موٹروے پولیس کے دفتر پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جمعرات کو مستونگ کے علاقے گنج کے قریب نامعلوم افراد نے موٹروے کے دفتر پردستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *