|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ریلوے کے پرائیویٹ گارڈ کو ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق جمعرات کی شام کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے قریب نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے ریلوے کے پرائیویٹ گارڈ کو ہلاک کردیا جس کی شناخت کریم بخش کے نام سے ہوئی ہے ۔

پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *