|

وقتِ اشاعت :   September 21 – 2024

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق گذشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سریاب میں سول حج کے چیمبر کو چند وکلاء کی جانب سے تالہ لگانے کے

واقع کے بارے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن حج سریاب کی رپورٹ پر عزت مآب جناب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے ابتدائی ضروری تادیبی کاروائی کی روشنی میں فرزانہ خلجی ایڈووکیٹ کے وکالت کا لائسنس منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں

اور بغرض مزید قانونی کاروائی معاملہ کو بلوچستان بار کونسل کو بھیجوا دیا گیا۔