|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

بولان: بولان سنی کے علاقے لطیف آباد میں سیاہ کاری کا الزام میں فائرنگ سے ایک خاتوں ہلاک ملزم موقع سے فرار تفصیلات کے مطابق کچھی بولان کی سب تحصیل سنی کے علاقے لطیف آباد میں محبوب علی جت نے

اپنی بیوی مسماتہ(ن)کو سیاہ کاری کے الزام میں گھر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا سنی لیویز نے لاش کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا ڈھاڈر سول ہسپتال انتظامیہ نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد

لاش کو ورثا کے حوالے کر دی سنی لیویز نے ملزماں کے خلاف مزید تفتیش مشروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *