کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے پشتون قوم کو کلچر ڈے کے موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے
کہا کہ تاریخ ساڑھے پانچ ہزارسال پرمحیط ہے پشتون اوربلوچ ہزاروں سالوں سے ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں،پشتونوں کی اپنی تاریخ ہے،قانون ہے،جو فوری انصاف پرمشتمل ہے،
پشتون جرگہ میں معاشرے کا ہر فرد اپنی بساط کے مطابق اپناحصہ لیتاہے، پشتوں روایت پسند،امن پسند لیکن اپنیاوپرہونیوالابدلہ نہیں چھوڑتے پشتون کی رگوں میں خواتین اوربزرگوں کااحترام اوربچوں کیلئے شفقت شامل ہے، کوئٹہ شہر بلوچ، پشتون، ہزارہ، اردو اسپیک سمیت ہرقوم کا فرد بہترین ہمسائے ہیں۔