|

وقتِ اشاعت :   September 23 – 2024

کوئٹہ: کوئٹہ میں نا معلو م افراد کی حجا م کی دو کان پر فائر نگ ایک شخص جا ں بحق ۔

پو لیس کے مطابق پیر کی شب کوئٹہ کے علا قے بر وری روڈ پر نا معلو م مسلح افراد کی حجا م کی دو کان پر فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں 55سا لہ مجا ہد نا می شخص جا ں بحق ہو گیا

واقع کے بعد پو لیس نے جا ئے وا قعہ پر پہنچ کر لا ش ہسپتا ل منتقل کر دی جہا ں ضر وری کاروا ئی کے بعد لا ش آ با ئی علا قے ۔بہاو لپور رو انہ کر دی ۔