|

وقتِ اشاعت :   8 hours پہلے

کوئٹہ: معراج مرید کی بلوچی فلم’’جہانگیر‘‘ انشاء اللہ27 ستمبر کو سینما گھروں ریلیز ہوگی اور بہت جلد یوٹیوب چینل پر دستیاب ریلیز پر دستیاب ہوگا۔

یہ فلم بلوچی ثقافت، روایات اور زندگی کے اہم پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ تمام شائقین اس شاندار فلمی تجربے کے لیے تیار ہو جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *