|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

گوادر: بالاچ قادر سمیت سیاسی کارکنوں کی عبوری ضمانت منظور۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوادر نے بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر، ابوبگر کلانچی اور ملا جمیل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

ان کے خلاف پولیس تھانہ گوادر میں راجی مچی کے دوران ایک ایف سی اہلکار کے قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت 30 جولائی 2024 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیس کی پیروی معروف وکیل ایڈوکیٹ جاڈین دشتی کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *